اس مفاہمتی نوٹ پرماسکو میں ایران اور روس کے وزرا مواصلات کی موجودگي میں دستخط کئےگئے۔ایران کے وزیرمواصلات رضا تقی پور ماسکو کے دورے پرہیں۔ اس موقع پرروس کے وزیر مواصلات نے کہا کہ ایران اور روس باہمی تعاون کرکے مواصلات نیٹ ورک بناسکتےہیں اور اس میدان میں اہم کردار اداکرسکتےہیں۔ انہوں نے مواصلات کے میدان میں دونوں ملکوں کےتعاون کی ضرورت پرزوردیا۔
..........
/110